پلوار[1]
قسم کلام: اسم نکرہ
معنی
١ - ایکھ بونے کا ایک طریقہ جس میں آنکوئے نکلنے کے بعد کھیت کو پتوں اور رہٹھوں سے اچھی طرح ڈھک دیتے ہیں، نگروا (اس طرح کھیت کی تری برقرار رہتی ہے اور سینچائی کی ضرورت نہیں رہتی)۔
اشتقاق
معانی اسم نکرہ ١ - ایکھ بونے کا ایک طریقہ جس میں آنکوئے نکلنے کے بعد کھیت کو پتوں اور رہٹھوں سے اچھی طرح ڈھک دیتے ہیں، نگروا (اس طرح کھیت کی تری برقرار رہتی ہے اور سینچائی کی ضرورت نہیں رہتی)۔